اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پنہچ گئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق امریکی وزير خارجہ جمعہ تک ریاض میں باری قرہیں گے اور وہ اس سفر میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان ، ولیعہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
/129